the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 09 فروری (یواین آئی) سماج وادی پارٹی کے صدر اور اتر پردیش کے سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو نے وزیر اعظم نریندر مودی کے کسانوں کی تحریک کے بارے میں بیان کردہ 'آندولن جیوی' والے طنز کا تمسخر اڑاتے ہوئے منگل کو لوک سبھا میں برسراقتدار بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے لیڈروں کو ’چندہ جیوی‘ قرار دیا جس سے برسراقتدار کے اراکین مشتعل ہوگئے اور کہا کہ چندہ آستھا سے دیا جارہا ہے۔
پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس میں صدر کے خطاب پر شکریہ کی تحریک پر بحث میں حصہ لیتے ہوئے مسٹر اکھلیش یادو نے کہا کہ ہماری شناخت اور ثقافت گنگا جمنی تہذیب ہے جہاں



ہر ایک کی مخلوط روایت کا احترام کیا جاتا ہے۔
انہوں نے بی جے پی قیادت پر سخت حملہ کرتے ہوئے تماشہ کرنے کا الزام لگایا اور یہ شعر پڑھا: ’’ جب تک پچھلا کرتب لوگ سمجھ پائیں۔ ایک تماشہ اور کھڑا کردیتا ہوں۔‘‘
کم سے کم سپورٹ پرائس (ایم ایس پی) کے بارے میں مسٹر مودی کے راجیہ سبھا تقریر کا ذکر کرتے ہوئے انہوں نے کہا ، "کل سنا ہے کہ ایم ایس پی تھا ، ہے اور رہے گی۔" لیکن کاغذ میں، زمین پر کہیں بھی نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ دھرنے پر بیٹھنے والے کسان انہیں مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ انہوں نے دو دو مرتبہ حکومت بنوائی۔ انہوں نے 2014/2019 میں دو بار حکومت بنوائی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.