: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بستی:18مئی(یواین آئی) بہوجن سماج پارٹی(بی ایس پی) سپریمو مایاوتی نے ہفتہ کو کہ اکہ بی جےپی کے چھوٹے وعدوں کو عوام جان چکے ہیں اور اگر اس لوک سبھا الیکشن میں ووٹنگ مشین میں گڑبڑی نہیں ہوئی تو بی جےپی اقتدار س باہر ہوجائے گی۔
ہفتہ کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر کے سرکاری انٹر کالج احاطے میں ڈویژنل انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے بی ایس پی سپریمو
مایاوتی نے کہا کہ ریاست یا مرکز میں سب سے زیادہ وقت اگر اقتدار کسی کے پاس رہا ہے تو وہ کانگریس پارٹی ہے لیکن ان کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے عوام نے انہیں ناکار دیا اور یہ اقتدار سے باہر ہو گئے ہیں۔ بہو جن سماج پارٹی (بی ایس پی) اپنی طاقت پر الیکشن لڑ رہی ہے۔ کانگریس ، سماج وادی پارٹی (ایس پی) اور بی جے پی کے ذریعہ کئی پارٹیوں کا اتحاد کر کے الیکشن لڑا جارہا ہے۔