the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/2اگست(ایجنسی)ہندستانی کرکٹرکپل دیو نے عمران خان کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کی دعوت کے حوالے سے رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت ہند سے اجازت ملنے پر تقریب حلف برداری میں شرکت کروں گا۔ عام انتخابا ت 2018میں پاکستان تحریک انصاف کی کامیابی کے بعدچیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو مختلف ممالک کے نامور لوگوں کی جانب سے بھی مبارکبادیں وصول ہوئیں،جن میں ہندستانی کرکٹرکپل دیو، نوجوت سنگھ سدھو،،اداکار عامر خان اور دیگر بھی شامل تھے ۔


font-size: 18px; text-align: start;">
تاہم اب حلف برداری تقریب میں شرکت کے حوالے سے ہندستانی کرکٹرکپل دیو نے کہا کہ دعوت نامہ ملا تو حکومت سے اجازت ملنے پر تقریب حلف برداری میں شرکت کروں گا۔ تاہم دوسری جانب پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے تصدیق کی تھی کہ انہوں نے ہندستانی کھلاڑیوں ، سنیل گواسکر ، کپل دیو اور نوجوت سنگھ سدھو کو دعوت نامہ بھیجا ہے جن میں سے نوجوت سنگھ نے پاکستان آنے کا اعلان کر دیاہے اور انہوں نے اس پر بہت خوشی کا بھی اظہار کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.