کلکتہ 23 دسمبر (یو این آئی) مغربی بنگال بی جے پی کی لیڈ راگنی متر اپال نے وزیر اعلیٰ کو چیلنج کرتے ہوئے کہا کہ اگر وہ وزارت عظمی کی امید وار بننا چاہتی ہیں تو انہیں 2024 کے لوک سبھا انتخابات میں وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف مقابلہ کرنے نابلہ کرنے کی ہمت کرنی ہو
گی۔
اگنی متر اپال نے کہا کہ ممتا بنرجی وارانسی سے الیکشن کیوں نہیں لڑتی ہیں ؟ اگر ممتا بنرجی میں کانگریس لیڈر پرینکا گاندھی کی جگہ مقابلہ کرنے کی ہمت ہے تو انہیں ایسا کرنا چاہیے۔ آپ وزیر اعظم بننا چاہتی ہیں، ٹھیک ہے ؟ تو پھر آپ کو ہمارے وزیر اعظم کے خلاف مقابلہ کرنا چاہیے۔