the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
بیروت، 4 جنوری (یو این آئی) لبنانی حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل حسن نصر اللہ نے کہا ہے کہ حماس کے بانیوں میں شامل صالح العاروری کی ہلاکت کا جواب ضرور ملے گا۔
حسن نصر اللہ نے ایران کے سابق کمانڈر قاسم سلیمانی کی چوتھی برسی کے



موقع پر بیروت میں منعقدہ ایک تعزیتی تقریب میں بذریعہ ویڈیو شرکت کی۔
نصر اللہ نے ٹیلی ویژن پر اپنے بیان میں حماس کے لیڈروں میں شامل صالح العاروری کی ہلاکت کے حوالے سے اسرائیل کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ وہ آگ سے کھیل رہا ہے اسے جواب ضرور ملے گا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.