: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
واشنگٹن، 20 جولائی (یو این آئی) امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر وہ امریکی صدر بنے تو روس یوکرین جنگ کا خاتمہ کر دیں گے۔ امریکی میڈیارپورٹس کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین کے صدر و ولود یمیر زیلینسکی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے اور انھیں یقین دہانی کروائی کہ اگر وہ امریکہ کے صدر منتخب ہوئے
تو روس کی جانب سے یوکرین کے خلاف شروع کی گئی جنگ کو ختم کر دیں گے۔ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے رتھ سوشل ، پر ایک پوسٹ میں بتایا کہ جمعہ کو یوکرین کے صدر و ولود یمیر زیلینسکی کے ساتھ فون پر ان کی بہت اچھی گفتگو ہوئی، صدر زیلینسکی نے انھیں ایک بہت ہی کامیاب ریپبلکن نیشنل کنونشن اور ریپبلکن صدارتی امید وار بنے پر مبارک باد دی۔