: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
ممبئی، 30 جولائی(یو این آئی) مہاراشٹرا کے گورنر بی ایس کوشیاری نے کہا کہ اگر عرس البلاد ممبئی اور اس سے متصلہ تھانے ضلع سے گجراتیوں اور راجستھانیوں کو ہٹادیا
جائے تو ممبئی مالی دارالحکومت نہیں رہے گی اور پیسوں سے خالی ہوجائیگی گورنر کے اس بیان کی چوطرفہ مذمت کی گئی ہے اور اسے ریاست کے مراٹھی باشندوں کی توہین قرار دیا گیا ہے-