the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی ، 20 جولائی (یو این آئی) سپریم کورٹ نے منگل کو کیرالہ میں عیدالاضحی کے پیش نظر خریداری کے لئے لاک ڈاؤن میں نرمی کے ریاستی حکومت کے فیصلے کو کالعدم قرار دینے سے انکار کردیا ، لیکن انتباہ جاری کیا کہ اس فیصلے کی وجہ سے اگر کورونا کی وبا پھیلتی ہے تو مناسب کارروائی کی جاسکتی ہے۔
چیف جسٹس این وی رمن



کی سربراہی میں ایک ڈویژن بنچ نے کہا کہ ریاستی حکومت کو آئین کے آرٹیکل 21 اور آرٹیکل 141 کے تحت فیصلہ کرنا چاہئے اور اتر پردیش کے کانوڑ یاترا سے متعلق معاملے میں گائیڈ لائنوں پر عمل کیاجانا چاہئے۔
چیف جسٹس نے کہا کہ مذہبی اور دیگر پریشر گروپوں کو بھی شہریوں کے بنیادی حقوق میں مداخلت کرنے کی اجازت نہیں ہونی چاہئے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.