the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
کلکتہ یکم دسمبر(یواین آئی)دہلی میں زرعی قوانین کے خلاف کسانوںکے احتجاج کی حمایت کرتے ہوئے وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے آج کہا ہے کہ اگر آج اٹل بہاری واجپئی وزیر اعظم ہوتے تو وہ کبھی بھی کسانوں کو بے یارو مدگار نہیں



چھوڑتے۔

خیال رہے کہ گزشتہ کئی دنوں سے ہزاروں کسان دہلی کی سرحد نئے زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کےلئے جمع ہیں ۔
بائیں بازو آل انڈیا کرشک سبھا (اے آئی کے ایس) سمیت مختلف تنظیموں کی سربراہی میں دہلی گزشتہ پانچ دنوں سے کسانوں کے محاصرے میں ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.