: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
ڈھاکہ ، 17 اکتوبر (یو این آئی) بنگلہ دیش میں بین الا قوامی فوجداری ٹریبونل (آئی سی ٹی) نے جمعرات کو معزول وزیر اعظم شیخ حسینہ کے خلاف جولائی اگست میں عوامی بغاوت
کے دوران انسانیت کے خلاف جرائم کے الزام میں گرفتاری کا وارنٹ جاری کیا۔ آئی سی ٹی کے چیئر مین جسٹس محمد غلام مرتضیٰ محمد ار کی سر براہی والی بنچ میں آج صبح 11.30 بجے سماعت شروع ہوئی۔