the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پیرس پیرا اولمپکس 2024 میں ہندوستان کتنے تمغے جیت سکتا ہے؟

10 تمغے
20 تمغے
30 تمغے
تهران، 21 مئی (یو این آئی) ایرانی صدرا براہیم رئیسی اور ان کے رفقا اتوار کی شب ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہو گئے ان کے تباہ ہیلی کاپٹر کی نشاندہی سب سے پہلے ترکیہ کے ڈرون نے کی۔ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کا ہیلی کاپٹر اتوار



کی شام آذر بائیجان سے واپسی پر پہاڑی علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا تا ہم ایرانی حکام نے پیر کی صبح صدر ابراہیم رئیسی ، وزیر خارجہ اور اس میں سوار دیگر افراد کی موت کی تصدیق کی۔ ہیلی کاپٹر کے حادثے کا شکار ہوتے ہی اس کی تلاش کا کام شروع ہو گیا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.