: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 02 جون (یو این آئی) کانگریس نے کہا کہ چند سال قبل ملک میں بینکنگ سیکٹر میں بڑی اصلاحات کے نام پر لایا دیوالیہ اور دیوالیہ پن کوڈ-آئی بی سی کو منظم لوٹ کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے کانگریس کے ترجمان گورو ولبھ نے جمعہ کو یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں ایک
پریس کانفرنس میں کہا کہ مودی حکومت آٹھ سال پہلے یہ قانون لائی تو دعوے کیے گئے تھے کہ اس سے بینکنگ سیکٹر میں بڑی اصلاحات لائی جائیں گی، لیکن اس کا استعمال بینکوں کی لوٹ کھسوٹ کی شکل میں کیا جا رہا ہے اور بینکوں سے لیے گئے قرضوں کا 80 فیصد سے زیادہ قرضے کوڈ کے استعمال سے ڈوب رہا ہے۔