: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
باغپت:06اکتوبر(یواین آئی)میگھالے کے گورنر عہدے کی میعاد کار پورا ہونے کے بعد ستیہ پال ملک نے مودی حکومت کے خلاف سیاسی حملہ تیز کرتے ہوئے دو ٹوک کہا ہے کہ اگلے الیکشن میں وہ سماج
وادی پارٹی(ایس پی)اور راشٹریہ لوک دل(آر ایل ڈی) کی مدد کریں گے حالانکہ وہ کسی سیاسی پارٹی میں شامل نہیں ہونگے میگھالے کے گورنر کی میعاد کار پوری ہونے کے بعد اپنے آبائی گاؤں ہساودا پہنچے تھے۔