the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
واشنگٹن ، 30 نومبر (یو این آئی) مشہور صنعت کار ایلون مسک نے کہا ہے کہ وہ انتخابات میں امریکی صدر جو بائیڈن کو ووٹ نہیں دیں گے۔
مسٹر ملک نے بدھ کے روز نیو یارک ٹائمز کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہا " مجھے لگتا ہے کہ میں



مسٹر بائیڈن کو ووٹ نہیں دوں گا، "۔
انہوں نے کہا کہ مسٹر بائیڈن کی طرف سے ٹیسلا کو وائٹ ہاؤس میں الیکٹرک وہیکل سمٹ میں شرکت کے لیے مدعو نہ کرنے سے ان کی توہین ہوئی، حالانکہ کمپنی دیگر شرکاء کے مقابلے میں زیادہ الیکٹرک گاڑیاں بناتی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.