: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کلکتہ 22مئی (یواین آئی) وزیر اعلی ممتا بنرجی نے کلکتہ ہائی کورٹ کے ذریعہ اوبی سی سرٹیفکٹ منسوخ کئے جانے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ کلکتہ ہائی کورٹ کے فیصلے کو قبول نہیں کیا جائے گا بنگال میں او بی
سی ریزرویشن جاری رہے گا اور اس کو کوئی نہیں روک سکتا ہے انہوں نے کہا کہ یہ فیصلہ بی جے پی کی خواہشات کی عکاسی کرتی ہے کلکتہ ہائی کورٹ نے آج بدھ کوریاست میں 2010کے بعد جاری تمام او بی سی سرٹیفکیٹ کو منسوخ کردیا ہے۔