: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سری نگر ، 11 اپریل (یو این آئی) میر واعظ کشمیر میر واعظ عمر فاروق کا کہنا ہے کہ انہیں تاریخی جامع مسجد میں نماز جمعہ کی ادائیگی سے روکنے کے لئے ایک بار پھر گھر میں نظر بند رکھا
گیا ہے۔ ان کا کہنا ہے ، ” یہ پابندی دلخراش بھی ہے اور اشتعال انگیز بھی ہے“۔ انہوں نے اپنے ایکس ہینڈل پر نگین میں واقع اپنی رہائش گاہ کے باہر پولیس کی تعیناتی کا ایک ویڈیو بھی شیئر کیا ہے۔