: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بھوپال، 12 اکتوبر (یو این آئی) مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلی اور کانگریس کے سینئر لیڈر دگ وجے سنگھ نے آج کہا کہ انہوں نے کبھی بھی بنیاد پرست تنظیم پی ایف آئی کی حمایت
نہیں کی راجیہ سبھا ایم پی شری سنگھ نے سوشل سائٹ ایکس پر اپنی پوسٹ میں لکھا ہے، 'کچھ میڈیا تنظیموں کی طرف سے پوچھے گئے سوال پر میرے جواب کا غلط حوالہ دیا جا رہا ہے، جو میں نے نہیں کہا ہے۔