کلکتہ7مارچ (یواین آئی) وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے آج اسمبلی اجلاس کے شروع ہونے وارانسی سے کلکتہ واپسی کے دوران ان کے طیارے کے اچانک نیچے آنے کاذکر کرتے ہوئے کہا کہ پائلٹ کے چاک و چوبند ہونے کی
وجہ سے طیارہ وبڑے حادثے سے بال بال بچ گیا۔
وزیر اعلیٰ نے کہا کہ اتر پردیش کے دورے سے واپسی کے دوران ان کے طیارے کے سامنے ایک اور طیارہ اچانک آگیا۔
یہ ایک بڑا طیارہ حادثہ کا سبب بن سکتا تھا۔