: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سری نگر،09اگست(یو این آئی) جموں و کشمیر پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (جے کے پی ڈی پی) کی صدر محبوبہ مفتی نے سپریم کورٹ آف انڈیا میں آرٹیکل 370 کی منسوخی کے تنسیخ کی غیر قانونی اور غیر آئینی ہونے کو جس طرح
وکلاءپیش کر رہے ہیں اس پر اطمینان کا اظہار کیا ہے محبوبہ مفتی نے کہا کہ وہ راحت محسوس کر رہی ہیں کہ بی جے پی، آر ایس ایس کی حکومت سپریم کورٹ میں اس طرح کے غیر قانونی اقدام کے خلاف آوازوں اور دلائل کو دبا نہیں سکے گی۔