: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 11 جون (یو این آئی) کانگریس کی ترجمان راگنی نائک نے منگل کو کہا کہ انہوں نے سینئر ٹی وی صحافی رجت شرما کے خلاف بدسلوکی کی پولیس میں شکایت درج کرائی ہے مسز نائک نے پریس کانفرنس میں الزام لگایا کہ مسٹر شرما نے ان کے ٹی وی چینل پر
لائیو بحث کے دوران ان کے لئے غلط الفاظ کہے ، اس لیے انہوں نے مسٹر شرما کے خلاف فوجداری معاملے درج کرائے ہیں انہوں نے دعویٰ کیا "مسٹر شرما نے براہ راست بحث کے دوران مجھے 'گالی' دی، ایک عوامی پلیٹ فارم پر غلط الفاظ کا استعمال کرتے ہوئے میری توہین کی گئی-