حیدر آباد 31 دسمبر (یو این آئی) آندھراپردیش کے وزیر اعلی چندرا بابو نائیڈو نے پلناڈو ضلع کے یلا منڈا گاؤں میں وظیفہ کی تقسیم کے پروگرام میں
شرکت کی۔ انہوں نے تقریب کے دوران گھر گھر جا کر یہ رقم ذاتی طور پر تقسیم کی۔
اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے چندرا بابو نائیڈو نے کہا ” میرا کوئی ہائی کمان نہیں ہے۔