کلکتہ 29اکتوبر (یواین آئی)وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے آج گوا میں ترنمول کانگریس کے پارٹی کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی انہیں ہندو مخالفت کہتی ہے
۔
جب کہ کسی کو بھی بی جے پی سے کریکٹر سرٹیفکٹ لینے کی ضرورت نہیں ہے۔
انہوں نے کہا کہ ترنمول کانگریس کے نام سے ہی ظاہر ہے کہ مندر ، مسجد اور چرچ کےلئے کھڑا ہیں ۔