نئی دہلی، 21 جنوری (یو این آئی) کانگریس کے صدر ملکارجن کھڑگے نے کہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر
ایس ایس) نے آزادی کی جدوجہد میں کوئی حصہ نہیں لیا اور وہ انہیں چیلنج کرتے ہیں کہ وہ تاریخ میں تلاش کریں کہ ان کی شراکت کتنی تھی۔