: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 08 فروری (یو این آئی) کانگریس کے سینئر لیڈر اور نئی دہلی اسمبلی سیٹ سے پارٹی کے امیدوار سندیپ دیکشت نے اپنی شکست کے لئے خود کو ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے کہا کہ وہ یہ نہیں سمجھ سکے کہ عوام تبدیلی چاہتے ہیں مسٹر
دیکشت نے انہیں ٹکٹ دے کر ان پر اعتماد ظاہر کرنے کے لئے ایک ٹویٹ میں کانگریس قیادت کا شکریہ ادا کیا انہوں نے کہا کہ وہ اسمبلی انتخابات ہار گئے اور یہ ایک ذلت آمیز شکست تھی، لیکن کوئی اور نہیں بلکہ وہ خود اس کے ذمہ دار ہیں۔