: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کلکتہ 5 مارچ (یو این آئی) وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے آج واضح کیا کہ وہ دیدی نمبرون نہیں ہیں بلکہ ریاست اور ملک بھر کے عوام کی بہن ہیں۔ ریاستی وزیر اور گلو کار اندر نیل سین نے مغربی مدنی پور کے پرو
گرام میں عوامی فورم سے خطاب کے دوران کہا کہ ممتا بنرجی ملک کی دیدی نمبرون ہیں- ممتا بنرجی گزشتہ دنوں ایک پرائیوٹ ٹیلی ویژن چینل کے ریئلٹی شو دیدی نمبر ون کے خصوصی ایپی سوڈ میں مہمان خصوصی کے طور پر نظر آئیں۔