کانگ پونگی ، ، منی پور ، 15 جنوری (یو این آئی) کا نگریس لیڈر راہل گاندھی نے بھارت جوڑ دنیائے یا ترا کے دوسرے دن پیر کو منی پور کے مختلف اداروں اور تنظیموں کے ارکان سے بات کی اور کہا کہ یہاں کے لوگ جس
سانحہ کا سامنے کر رہے ہیں۔
وہ اس درد کو گفتگو میں محسوس کر سکتے ہیں۔
یہاں عوام سے بات چیت کرتے ہوئے مسٹر راہل گاندھی نے کہا کہ ان کی نیائے یاترا کو منی پور کے لوگوں کی طرف سے بھر پور حمایت حاصل ہو رہی ہے۔