: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 9 اکتوبر(ذرائع) حیدرآباد کے علاقہ شاستری پورم میں حائیڈرا اور جی ایچ ایم سی نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے چبوتروں اور دیگر عوامی مقامات پر کیے گئے ناجائز قبضوں کو برخاست کردیا۔ یہ کارروائی حیدرآباد کے
جھیلوں کے اطراف، بفر زونز، چبوتروں، اور نالوں پر کیے گئے غیر قانونی تعمیرات کو ہٹانے کے لیے کی جارہی ہے۔بتادیں کہ ان قبضوں کے لیے بھاری مشنری، بلڈوزرس، کا استعمال کیا گیا، اس موقع پر بھاری تعداد میں پولیس عہدیدار تعینات کیے گئے تھے۔