: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،4 مارچ (ذرائع) حیدرآباد ڈیزاسٹر رسپانس اینڈ ایسٹس پروٹیکشن ایجنسی (حائیڈرا) نے منگل 4 مارچ کو نظام پیٹ میونسپلٹی کے وارڈ 12 کے اندراما کالونی (بالاجی ہلز) میں سڑک کے کنارے
غیر مجاز ڈھانچے کو ہٹاتے ہوئے مسمار کرنے کی مہم چلائی۔سڑکوں پر ،ریمپ، پودوں کے ارد گرد باڑ لگانے، اور اوپری منزل تک جانے والی لوہے کی فریم والی سیڑھیوں سمیت کئی غیر مجاز تعمیرات کو ہٹادیا گیا۔