حیدرآباد20مئی (یواین آئی)لاک ڈاون کی وجہ سے تقریبا دو ماہ سے بند پڑی حیدرآباد کی آوٹر رنگ روڈ کوگاڑیوں کے لئے بدھ کی نصف شب سے کھول
دیاجائے گا۔
مرکزی حکومت کے رہنمایانہ خطوط کے مطابق تلنگانہ حکومت نے یہ فیصلہ کیاہے۔
لاک ڈاون کے ساتھ ہی اس اہم رنگ روڈ کو بند کردیاگیاتھا۔