: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،6 جنوری (ذرائع) ریاستی حکومت نے Covid-19 Omicron کے خطرے کی وجہ سے عوامی اجتماعات پر پابندی عائد کرنے کے ساتھ، سالانہ آل انڈیا صنعتی نمائش،
جو نمائش کے نام سے مشہور ہے، کو 10 جنوری تک معطل کردیا تھا۔ لیکن اب خبر آرہی ہے کہ 81ویں کل ہند صنعتی نمائش کو پوری طرح معطل کردیا ہے- مزید خبر کا انتظار ہے-