حیدرآباد6اکتوبر(یواین آئی)حیدرآباد کا مشہور نہروزوالوجیکل پارک تقریبا 6ماہ بعد دوبارہ کھول دیاگیا۔
کورونا وبا کے پیش نظر حکومت نے
15مارچ2020کو اس زوکو بند کردیا تھا۔
زو کا مشاہدہ کرنے کے لئے آنے والوں کے لئے ماسک ضروری قراردیاگیا اور ماسک نہ پہننے والوں کو زومیں داخلہ کی اجازت نہیں دی گئی۔