the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد، 3 ستمبر (ذرائع) تاریخی میر عالم منڈی ، جو کبھی شہر کا ایک فروغ پزیر کاروباری مرکز تھا ،جلد منڈی کی سابقہ شان و شوکت کو بحال ہوگی۔
اربن ڈویلپمنٹ اسپیشل چیف سکریٹری اروند کمار نے جمعہ کے روز رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی کے ساتھ چارمینا زون کے دورے پر تھے، انہوں نے تاریخی مارکیٹ کی رونق بحال کرنے پر بات کی-
دونوں نے جی ایچ ایم سی ، حیدرآباد میٹروپولیٹن ڈویلپمنٹ اتھارٹی اور حیدرآباد روڈ ڈویلپمنٹ کارپوریشن لمیٹڈ کے عہدیداروں کے ہمراہ میر عالم ٹینک کا بھی معائنہ کیا۔
میر عالم ٹینک میں ، جی ایچ ایم سی اور محکمہ آبپاشی کی جانب سے بیوٹیفیکیشن کا کام کیا جانا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.