حیدرآباد28اکتوبر(یواین آئی) شہر حیدرآباد میں ٹووہیلر کی پچھلی نشست پر سوارایک خاتون نے ہیلمٹ کے متبادل کے طورپر پلاسٹک کے کور سے اپنے سر کو ڈھانک لیا۔
اس خاتون کی اس تصویر کو
سائبرآباد ٹریفک پولیس نے اپنے ٹوئیٹر پر پوسٹ کیا۔
سائبرآباد ٹریفک پولیس نے ساتھ ہی لکھا”ہیلمٹ سے مکمل سر کو ڈھانکاجاناچاہئے تاہم کور، ہیلمٹ کے طورپر استعمال نہیں کیا جانا چاہئے۔