the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدر آباد 15 اپریل (یو این آئی) شہر حیدر آباد کے بجلی صارفین کو بہتر خدمات فراہم کرنے کیلئے سدرن ریجن الکٹر سٹی ڈسٹری بیوشن کمپنی نے ایپ کا اپ ڈیٹ ورژن دستیاب کروایا ہے۔
ٹی ایس ایس پی ڈی سی ایل ایپ میں صارفین بلنگ کی تفصیلات معلوم کر سکتے ہیں، نئے کنکشن کے لیے درخواست دینے، بل کی ادائیگی، پچھلے



سال استعمال ہوئے جملہ یونٹس، صارفین ایپ میں بجلی کی سپلائی میں رکاوٹ، وولٹیج میں کمی زیادتی ، سپلائی کے دیگر مسائل، بجلی کے میٹر میں پیدا ہونے والے مسائل، میٹر جلنے کی شکایات ، بلنگ کے مسائل کی شکایت کر سکتے ہیں۔ ایپ پر بجلی کے نئے کنکشن، کیٹگری میں تبدیلی، گرین ٹیرف، سولار روف ٹاپ کے لیے درخواستیں دی جاسکتی ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.