the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدر آباد 4 مئی (یو این آئی) بی آرایس لیڈ رو سابق وزیر ہریش راؤ نے الزام لگایا ہے کہ بعض گوشوں میں یہ اطلاعات کر رہی ہیں کہ توسیعی مدت کے لئے حیدر آباد کو تلنگانہ اور آندھراپردیش کا مشتر کہ دارالحکومت بنایا جائے گا۔ انہوں نے اسے تشویش کا مسئلہ قرار



دیا۔
حیدر آباد میں آندھراپردیش یونین آف ورکنگ جر نلسٹ کی جانب سے منعقدہ صحافت سے ملاقات پرو گرام سے خطاب کرتے ہوئے ہریش راؤ نے کہا کہ آندھراپردیش تنظیم جدید قانون کے مطابق جاریہ سال جون تک حیدر آباد دونوں ریاستوں کے مشتر کہ دارالحکومت کے طور پور 10 سال مکمل کرے گا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.