حیدرآباد،یکم جون(یواین آئی)تلنگانہ میں لاک ڈاون میں نرمی کے اوقات میں اہم تجارتی مراکز میں دکانات تو کھلی ہیں تاہم گاہک نہیں ہیں۔
شہر کے اس اہم تجارتی مرکز سلطان بازارجہاں
لیڈیز فینسی، آرٹفشیل جیولری کی دکانات ہیں کے مالکین نے کہا کہ دکانات کھولنے کے باوجود ان کے پاس گاہک نہیں آرہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اس مارکٹ میں زیادہ تر کپڑوں کی دکانات اور دیگر دکانات ہیں۔