: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد۔11مارچ (یو این آئی)تلنگانہ کے وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی کے تارک راما راو نے حکمران ٹی آرایس پارٹی کے سوشیل میڈیا کنوینر پی جگن کے ایک ٹوئیٹ کو ری ٹوئیٹ کیا ہے۔
اس ٹوئیٹ جس میں ٹینک بنڈ کی سڑک کی ایک مختصر 27سکنڈ کی ویڈیو بھی پوسٹ کی گئی ہے۔
Not only is this a visually stunning drive on the renovated #TankBund, but you will find it more class and cozy feel to it making the view more magnificent
One gets a sense of feeling that Buddha