the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد 20جولائی (یواین آئی)گذشتہ چند دنوں کے دوران بالائی علاقوں میں ہوئی شدید بارش اور پھر پیر کی شب ہوئی بارش کے بعد شہر حیدرآباد کے اہم ذخیرہ آب حمایت ساگر کی آبی



سطح میں بتدریج اضافہ ہوتاجارہا ہے۔
منگل کی اس کی مکمل آبی سطح 1763.50فیٹ کے برخلاف 1762.80فیٹ درج کی گئی۔
اس کی سطح آب کے 1763فیٹ ہونے پر اس کے دروازے کھولتے ہوئے پانی کو چھوڑاجائے گا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.