the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد، 28 اکتوبر (ذرائع) انفراسٹرکچر سہولیات کی طویل فہرست میں شامل حیدرآباد اور اس کے مضافات کو حالیہ برسوں میں زبردست تعمیری کام ہورہے ہیں، اپل جنکشن پر لوپ ٹائپ ایلیویٹڈ واک وے کی شکل میں ایک اور کلیدی



اور اختراعی سہولت تیار ہورہی ہے۔
25 کروڑ روپے کی تخمینہ لاگت کے ساتھ بنائے جارہے اپل جنکشن پر لوپڈ اور ایلیویٹڈ واک وے کو کنکورس لیول پر میٹرو اسٹیشن، بس اسٹاپ، دوسری طرف تجارتی/رہائشی عمارتوں کے ساتھ مربوط کیا جائے گا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.