the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

حیدرآباد، 21 اگسٹ (اعتماد نیوز) حیدرآباد کے سینئر صحافی حبیب علی الجیلانی ولد حبیب محمد الجیلانی کا آج صبح ساڑے آٹھ بجے اویسی ہاسپٹل میں انتقال کرگئے۔ 61 سالہ حبیب علی الجیلانی کے پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ ایک لڑکا اور دو لڑکیاں شامل ہیں۔ انہوں نے نیوز ایجنسی آئی این این میں



لمبے عرصے تک بطور بیوروچیف خدمات انجام دی۔ وہیں تلنگانہ ورکنگ جرنسلٹ یونین میں جوائنٹ سکریٹری تھے۔ انکی نماز جنازہ آج بعد عصر جامع مسجد بارکس میں ادا کی جائے گی جبکہ تدفین بڑا قبرستان بارکس میں عمل میں آئے گی۔ مزید تفصیلات کے لیے مرحوم کے بردار حبیب عثمان الجیلانی سے فون نمبر 9491011905 پر رابطہ قائم کرسکتے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.