: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 20 ستمبر (یو این آئی) شہر حیدرآباد کو محفوظ ترین شہر بننے پر تلنگانہ کے وزیرانفارمیشن ٹکنالوجی کے تارک راما راو نے تلنگانہ پولیس،
تلنگانہ کے ڈی جی پی اور وزیر داخلہ محمد محمود علی کو مبارکباد پیش کی- تلنگانہ اسٹیٹ پولیس کی جانب سے اس خصوص میں وزیر موصوف کو ٹیگ کرتے ہوئے ٹوئیٹ کیا گیا تھا-