the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد، 25 جولائی (ذرائع) حیدرآباد اور دیگر مقامات پر موسلا دھار بارش جاری رہنے کے ساتھ ہی حمایت ساگر اور عثمان ساگر (گنڈی پیٹ) کے ذخائر میں اچھی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ منگل کے روز حیدرآباد میٹروپولیٹن واٹر سپلائی اینڈ سیوریج بورڈ (HMWS&SB)



کے عہدیداروں نے حمایت ساگر کے چار گیٹ (2 فٹ اونچائی تک) اٹھائے تاکہ اضافی پانی کو دریائے موسیٰ کے بہاو میں چھوڑا جاسکے- فی الحال، حمایت ساگر میں کل آمد 2,500 کیوسک ہے جبکہ اخراج تقریباً 2,750 کیوسک ہے۔ ریزروائر میں کل 17 گیٹ ہیں جن میں سے چار کو کھول دیا گیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.