حیدرآباد،26 فروری(ذرائع) خواتین کے عالمی دن ، حیدرآباد پولیس کمشنر سی وی آنند نے 8 مارچ کو 2K، 5K رن ایونٹ کا اعلان کیا۔
'رن فار ایکشن' کے تھیم والے ایونٹ میں دو رن کیٹیگریز (زمرے)ہوں گے
اور نیکلیس روڈ پر صبح 6 بجے سے شروع ہوگی۔حیدرآباد کے پولیس کمشنر سی وی آنند نے منگل 25 فروری کو تقریب کے پوسٹر کی نقاب کشائی کرتے ہوئے شرکاء خصوصاً خواتین کو اس رن کے لیے رجسٹر کرنے اور شرکت کرنے کی دعوت دی۔