the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد 23 ستمبر (یو این آئی) شہر حیدرآباد کے مشہور گاندھی اسپتال میں ماوں اور نوزائیدہ بچوں کی اموات کے معاملہ کا تجزیہ کرنے کیلئے بی آرایس کی جانب سے تشکیل دی گئی حقائق معلوم کرنے والی تین رکنی کمیٹی



کو اسپتال میں جانے سے پولیس نے روک دیا اور سابق وزیر صحت راجیا کو حراست میں لے لیا۔
اس ٹیم کے گاندھی اسپتال کے دورہ کا پہلے ہی اعلان کر دیا گیا تھا جس کے پیش نظر گاندھی اسپتال کو پولیس چھاونی میں تبدیل کر دیا گیا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.