حیدرآباد،یکم جولائی(یواین آئی)حیدرآباد سٹی سیکوریٹی کونسل (ایچ سی ایس سی)نے حیدرآبادپولیس کے اشتراک سے گولکنڈہ پولیس اسٹیشن کے حدود میں ”استری کونسلنگ سنٹر“کا آغاز
کیا۔
کمشنر پولیس حیدرآباد انجنی کمار نے اس سنٹرکا افتتاح کیا۔
اس کا انتظام مشترکہ طورپر حیدرآباد پولیس اور ایچ سی ایس سی کے والنٹرس کریں گے جن کو اس مقصد کے لئے تربیت دی گئی ہے۔