: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 9 جنوری (یو این آئی) تلنگانہ کے وزیرانفارمیشن ٹکنالوجی کے تارک راما راؤ نے زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ تلنگانہ کو ریاست کا درجہ دیے
جانے کے بعد اس نئی ریاست نے آئی ٹی کے شعبہ میں حیرت انگیز ترقی کی ہے جو فخر کی بات ہے- انہوں نے دعوی کیا کہ ملک کے 20 فیصد آئی ٹی ملازمین حیدرآباد میں ہے-