حیدرآباد17نومبر(یواین آئی) حیدرآباد کے شہریوں میں میٹرو ریل میں سفر میں دلچسپی میں اضافہ ہوتاجارہا ہے۔
حال ہی میں میٹروریل کے اوقات میں بھی تبدیلی کی گئی
ہے۔
پہلے یہ ٹرین صبح سات بجے سے چلائی جاتی تھی تاہم اب یہ ٹرین صبح 6بجے سے 11.15بجے شب تک چلائی جارہی ہے جس کے سبب روزانہ میٹرو سے سفر کرنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوگیا ہے۔