the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
حیدرآباد،13 فروری (ذرائع) صرف حیدرآباد میں ہی نہیں بلکہ پورے تلنگانہ میں نمائش کافی مشہور ہے- نامپلی میں واقع نمائش میدان میں یہ ہر سال لگائی جاتی ہے- پچھلے سال کورونا وائرس کی وجہ سے نمائش کا انعقاد نہیں ہوسکا تھا- لیکن اب حالت معمول ہورہے ہیں تو نمائش



لگنے کے امکان بھی بڑھ گئے ہیں-
خبر کے مطابق نمائش 15 مارچ تک شروع ہونے کا امکان ہے حالانکہ اس سے متعلق آفیشل طور پر اعلان نہیں ہوا ہے- نمائش کمیٹی کو امید ہے کہ یہ عمل یکم مارچ تک پورا ہوسکتا ہے اگر سب کچھ ٹھیک رہتا ہے تو مارچ کے دوسرے ہفتہ میں نمائش شروع ہوسکتی ہے-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.