حیدرآباد/10جولائی(ایجنسی) تلنگانہ کے وزیر بلدی نظم ونسق ووزیر شہری ترقیات کے ٹی راما راو کی ہدایت کے مطابق حیدرآبادمیں میٹرو ریل اسٹیشنوں پر مناسب اور اسمارٹ پارکنگ ٹکنالوجی متعارف کرنے کے تحت حیدرآباد میٹرو ریل لیمٹیڈ کے منیجنگ ڈائریکٹر این وی ایس ریڈی نے کہا کہ میٹروریل نے 24۔
"Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">میٹرو اسٹیشنوں پر اسمارٹ پارکنگ مینجمنٹ سسٹم کے لئے بولیاں طلب کرنے کے عمل کو حتمی شکل دے دی ہے۔
انہوں نے بتایاکہ ٹووہیلر گاڑیوں کے لئے پارکنگ فیس تین روپیے فی گھنٹہ اور فور وہیلر گاڑیوں کے لئے فی گھنٹہ آٹھ روپئے رہے گی۔