the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد، 29 مارچ (ذرائع) ایل اینڈ ٹی میٹرو ریل (حیدرآباد) لمیٹڈ نے ہندوستان میں فرانس کے سفیر ڈاکٹر تھیری ماتھو کی قیادت میں ایک وفد کا خیرمقدم کیا۔
اس وفد میں فرانس کے قونصل جنرل تھیری برتھیلوٹ، پاسکل لوریو، بیورو ڈی فرانس - حیدرآباد کے ڈپٹی قونصل اور برٹرینڈ ڈی لا فاریسٹ ڈیوون، اکنامک کونسلر - ریجنل اکنامک سروس (ساؤتھ



انڈیا) شامل تھے۔
وفد کا استقبال ایل اینڈ ٹی ایم آر ایچ ایل اور حیدرآباد میٹرو ریل لمیٹڈ (ایچ ایم آر ایل) کی اہم شخصیات نے کیا، جن میں ایچ ایم آر ایل کے منیجنگ ڈائرکٹر این وی ایس ریڈی، ایل اینڈ ٹی ایم آر ایچ ایل کے منیجنگ ڈائریکٹر اور سی ای او کے وی بی ریڈی، ایل اینڈ ٹی ایم آر ایچ ایل کے چیف آپریٹنگ آفیسر سدھیر چپلونکر اور ایس سی مشرا شامل تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.